Roza Ki Hadees Application icon

Roza Ki Hadees 1.0

14.4 MB / 10+ Downloads / Rating 5.0 - 1 reviews


See previous versions

Roza Ki Hadees, developed and published by Rehansoft, has released its latest version, 1.0, on 2021-05-10. This app falls under the Education category on the Google Play Store and has achieved over 1000 installs. It currently holds an overall rating of 5.0, based on 1 reviews.

Roza Ki Hadees APK available on this page is compatible with all Android devices that meet the required specifications (Android 4.1+). It can also be installed on PC and Mac using an Android emulator such as Bluestacks, LDPlayer, and others.

Read More

App Screenshot

App Screenshot

App Details

Package name: com.rehansoft.roza

Updated: 4 years ago

Developer Name: Rehansoft

Category: Education

New features: Show more

App Permissions: Show more

Installation Instructions

This article outlines two straightforward methods for installing Roza Ki Hadees on PC Windows and Mac.

Using BlueStacks

  1. Download the APK/XAPK file from this page.
  2. Install BlueStacks by visiting http://bluestacks.com.
  3. Open the APK/XAPK file by double-clicking it. This action will launch BlueStacks and begin the application's installation. If the APK file does not automatically open with BlueStacks, right-click on it and select 'Open with...', then navigate to BlueStacks. Alternatively, you can drag-and-drop the APK file onto the BlueStacks home screen.
  4. Wait a few seconds for the installation to complete. Once done, the installed app will appear on the BlueStacks home screen. Click its icon to start using the application.

Using LDPlayer

  1. Download and install LDPlayer from https://www.ldplayer.net.
  2. Drag the APK/XAPK file directly into LDPlayer.

If you have any questions, please don't hesitate to contact us.

Previous Versions

Roza Ki Hadees 1.0
2021-05-10 / 14.4 MB / Android 4.1+

About this app

Roza :
Roza is an Islamic Android Application that is a combination of Hadees about Roza (Fasting).
روزہ (اسلام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ب
روزہ اسلام کے 5 ارکان میں سے ایک ہے جسے عربی میں صوم کہتے ہیں۔ مسلمان اسلامی سال کے مقدس مہینے رمضان المبارک میں روزے رکھتے ہیں۔ روزے میں مسلمان صبح صادق سے غروب آفتاب تک کھانے اور پینے، جبکہ میاں بیوی آپس میں جنسی تعلق سے باز رہتے ہیں۔ روزہ رکھنے کے لیے صبح صادق سے قبل کھانا کھایا جاتا ہے جسے سحری کہتے ہیں جس کے بعد نماز فجر ادا کی جاتی ہے جبکہ غروب آفتاب کے وقت اذان مغرب کے ساتھ روزہ کھول لیا جاتا ہے جسے افطار کرنا کہتے ہیں۔ لفظ صوم کا مادہ ص، و اور م ہے۔ لغت میں صوم کہتے ہیں کسی چیز سے رک جانا۔[1] اورشرعی اصطلاح میں ایک مخصوص طرز پر صبح صادق سے لے کر غروب شمس تک مخصوص شرائط اور نیت کے ساتھ کھانے پینے سے رک جانا۔ صوم صرف رمضان کے روزوں دلالت نہیں کرتا ہے بلکہ اس سے تمام طرح کے روزے مراد ہیں۔روزے یا تو فرض عین و فرض کفایہ ہوں گے جیسے رمضان کے روزے، رمضان کے علاوہ واجب روزے ہوتے ہیں جیسے قضا روزے یا نذر یا کفارہ کا روزہ۔ یہ مسنون ہوں گے اور اس کی دو اقسام ہیں؛ سنت مؤکدہ اور مستحب۔ یا نفل روزہ ہوگا۔ شریعت نے مخصوص اوقات روزہ رکھنے سے منع بھی کیا ہے جیسے یوم شک کا روزہ، عید الفطر اور عید الاضحی کا روزہ۔
روزہ کی فرضیت اور ماہیت پر تمام عالم اسلام متفق ہے۔ یہ ایک عبادت ہے اور طلوح فجر سے غروب شمس تک نیت کے ساتھ کھانے پینے سے رک جانے کا نام ہے۔ ہر سال رمضان کا روزہ بالاجماع فرض ہے۔ یہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ رمضان کے روزوں کی بہت ساری فضیلتیں قرآن اور حدیث میں رواد ہوئی ہیں۔ رمضان کی راتوں کا قیام بھی بہت فضیلتیں رکھتا ہے۔ خصوصا اخیر عشرہ میں عبادت کی اہمیت اور ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آکری عشرہ میں ہی شب قدر آتی ہے۔ رمضان کے بعد اگلے ماہ شوال کا پہلا دن عید الفطر کہلاتا ہے جس میں صدقہ فطر ادا کیا جاتا ہے جو رمضان میں ہوئی کوتاہیوں کا کفارہ ہوتا ہے۔ یہ دن مسلمانوں میں خوشی و مسرت کا دن ہوتا ہے۔ اس دن نیکی کرنا، صدقہ دینا، سب سے دعا سلام کرنا اور خوش رہنا ہوتا ہے۔ رمضان کے روزے دوسری ہجری میں فرض ہوئے۔ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامَُ
[2] اور فرمایا
فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ
[3] حدیث میں پیغمبر اسلام نے ارشاد فرمایا : «بني الإسلام على خمس» اور اس میں روزہ کا ذکر فرمایا، یعنی اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اور رمضان کا روزہ ان میں سے ایک ہے۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ ایک اعرابی نے سوال کیا کہ شریعت کے اہم امور کیا ہیں تو آپ نے فرمایا کہ رمضان کے روزے، اس نے پوچھا اور کچھ تو آپ نے جواب دیا کہ نہیں لیکن اگر تم چاہو تو۔ رمضان کا روزہ ہر سال فرض ہے تمام مسلمان عاقل بالغ پر۔ سفر یا مرض کی وجہ سے یہ معاف نہیں ہوتا ہے۔ اگر کوئی رمضان میں روزہ رکھنے پر قادر نہیں ہے تو جب قادر ہو گا تب قضا کرے گا۔ روزہ رکھنے کے لیے مسلمان ہونا اور عورت کا حیض و نفاس سے پاک ہونا ضروری ہے۔ فقہ میں روزہ سے متعلق مفصل احکام موجود ہیں۔ ان میں روزہ کے واجبات، مستحبات، مکروہات، عید الفطر کے احکام، نماز کے اوقات، سحری و افطار کے اوقات و احکام اور روزہ کی قضا وغیرہ جیسے احکام شامل ہیں۔

New features

Rozy ki hadeesin

App Permissions

Allows an application to read from external storage.