بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 Application icon

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 3.1.1395

8.3 MB / 10K+ Downloads / Rating 5.0 - 1 reviews


See previous versions

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3, developed and published by lovdiv, has released its latest version, 3.1.1395, on 2024-11-28. This app falls under the Books & Reference category on the Google Play Store and has achieved over 10000 installs. It currently holds an overall rating of 5.0, based on 1 reviews.

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 APK available on this page is compatible with all Android devices that meet the required specifications (Android). It can also be installed on PC and Mac using an Android emulator such as Bluestacks, LDPlayer, and others.

Read More

App Screenshot

App Screenshot

App Details

Package name: com.free.audiobook.bible.offline.jesus.god.urdu

Updated: 2 months ago

Developer Name: lovdiv

Category: Books & Reference

App Permissions: Show more

Installation Instructions

This article outlines two straightforward methods for installing بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 on PC Windows and Mac.

Using BlueStacks

  1. Download the APK/XAPK file from this page.
  2. Install BlueStacks by visiting http://bluestacks.com.
  3. Open the APK/XAPK file by double-clicking it. This action will launch BlueStacks and begin the application's installation. If the APK file does not automatically open with BlueStacks, right-click on it and select 'Open with...', then navigate to BlueStacks. Alternatively, you can drag-and-drop the APK file onto the BlueStacks home screen.
  4. Wait a few seconds for the installation to complete. Once done, the installed app will appear on the BlueStacks home screen. Click its icon to start using the application.

Using LDPlayer

  1. Download and install LDPlayer from https://www.ldplayer.net.
  2. Drag the APK/XAPK file directly into LDPlayer.

If you have any questions, please don't hesitate to contact us.

Reviews

5 ★, on 2020-12-13
I like this very much. Thank you so much for this wonderful job. It helps me alot because in the morning time I play it in loud voice. During my work I listen the word of God . Thank you so much for this blessed work . May God bless you more and more.

5 ★, on 2020-08-04
Very good

5 ★, on 2020-09-30
Excellent work

5 ★, on 2020-11-05
Great

Previous Versions

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 3.1.1395
2024-11-28 / 8.3 MB / Android

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 3.1.1354
2024-07-08 / 9.7 MB / Android

بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3 3.1.1306
2023-12-10 / 7.9 MB / Android 7.0+

About this app

سننے کے لئے ذیل اقسام میں سے ایک سے انتخاب کریں.
بائبل کی آیات کا انتخاب
آپ کو بائبل کے مخصوص مسائل اور موضوعات کے بارے میں کیا کہتے ہیں معلوم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک اچھا آغاز ہے. یہ آپ کو اپنی مکمل تناظر میں بائبل کو پڑھیں نہیں کیا جانا چاہئے مطلب یہ نہیں ہے. یہ صرف ہمارے عقیدے کے بنیادی ہیں اور کچھ مخصوص معاملے پر حوصلہ افزائی اور طاقت ملے اور شاید فوری طور پر حالات میں ہے کہ اہم حصئوں کو یاد

کتاب مقدس یا بائبل یہودیوں اور مسیحیوں کا ایک مذہبی کتب کا مقدس مجموعہ ہے۔ یہ مجموعۂ صحائف مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں مختلف مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی کتابوں کو خدائی الہام یا خدا اور انسان کے درمیان رشتے کا ایک مستند ریکارڈ سمجھتے ہیں۔

یہود کے مذہبی ذخیرہ کتب کی بنیاد کتابِ بائبل کا پہلا حصہ ہے۔ جسے پرانا عہد نامہ یا عہدِ عتیق کہا جاتا ہے۔ بائبل کا دوسرا حصہ یعنی نیا عہد نامہ یہودی کتب پر نہیں مسیحی اناجیل اور دیگر مذہبی صحائف پر مشتمل ہے۔ بائبل کا لفظی معنی کتاب مقدس کیا گیا ہے۔ اس کے تراجم دنیا کی بیشتر زبانوں میں ملتے ہیں۔

یہ بھی معلوم رہنا لازم ہے کہ پرانے عہد نامے کے دو نسخے ہیں: ایک عبرانی نسخہ جو یہودیوں میں مستعمل اور لائق استناد ہے۔ دوسرا نسخہ یونانی ہے جسے سپتواجنتا کہا جاتا ہے اور مسیحیوں میں معتبر و مستند ہے۔ مسیحیوں کے معتبر نسخے میں بھی پھر ان کے دو بڑے فرقے پروٹسٹنٹ اور کاتھولک کے نزدیک 19 کتب متنازع فیہ ہیں۔

عہد نامہ قدیم (یا عہدِ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے یسوع مسیح سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں یسوع مسیح سے پہلے کے پیغمبروں کے تحریر کردہ صحائف شامل ہیں۔ عہد نامہ جدید (یا عہدِ جدید): اس حصہ میں یسوع مسیح کے رسل کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور ان رسل کے واقعات شامل ہیں۔

پرانے عہد نامے کی کتابوں کی ترتیب یہ ہے:
تورات جس کا لفظی معنٰی قانون ہے۔ اس میں پانچ کتابیں شامل ہیں: پیدائش، خروج، احبار، گنتی، استثناء۔
نبییم جس میں بائیس کتابیں شامل ہیں۔ بعض خالص تاریخی اور بعض انبیا کی طرف منسوب ہیں۔ مثلاً یشوع، قضاۃ، سموئیل اول و دوم، سلاطین اول و دوم، تواریخ اول و دوم، یسعیاہ وغیرہ۔
کتبیم جس میں بارہ کتابیں شامل ہیں۔ زبور، امثال، ایوب، یرمیاہ، نحمیاہ، دانی ایل، حزقی ایل، نوحہ وغیرہ۔
ان کے علاوہ یہود کی مذہبی کتابوں میں تلمود کا ذکر بار بار آتا ہے۔ یہ روایات، قصص و حکایات، مذہبی احکام، اجتہادات وغیرہ کے مجموعے کا نام ہے۔ مشناہ تھا۔ بالفاظ دیگر اسے تورات کی تفسیر کہہ سکتے ہیں۔ اس مجموعے کی مزید تشریح ہوتی رہی اور اُسے جمع کیا گیا تو اس کا نام گمارا رکھا گیا۔ ان دونوں مجموعوں کو تلمود کہا جاتا ہے۔

مسیحی بائبل
تفصیلی مضامین کے لیے عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید ملاحظہ کریں۔
مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں عہد نامہ قدیم (عتیق) کی 39 کتب، عہد نامہ جدید کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں ایپوکریفا کی کتب بھی شامل ہیں۔

App Permissions

Allows applications to open network sockets.
Allows applications to access information about networks.
Allows using PowerManager WakeLocks to keep processor from sleeping or screen from dimming.
Allows an application to read from external storage.