رابعہ اردو لغت Application icon

رابعہ اردو لغت 2

56.2 MB / 1+ Downloads / Rating 5.0 - 1 reviews


See previous versions

رابعہ اردو لغت, developed and published by awaz e inqilab, has released its latest version, 2, on 2024-01-02. This app falls under the Books & Reference category on the Google Play Store and has achieved over 50 installs. It currently holds an overall rating of 5.0, based on 1 reviews.

رابعہ اردو لغت APK available on this page is compatible with all Android devices that meet the required specifications (Android 5.0+). It can also be installed on PC and Mac using an Android emulator such as Bluestacks, LDPlayer, and others.

Read More

App Screenshot

App Screenshot

App Details

Package name: com.awazeinqilab.RabiaUrduLughat

Updated: 1 year ago

Developer Name: awaz e inqilab

Category: Books & Reference

App Permissions: Show more

Installation Instructions

This article outlines two straightforward methods for installing رابعہ اردو لغت on PC Windows and Mac.

Using BlueStacks

  1. Download the APK/XAPK file from this page.
  2. Install BlueStacks by visiting http://bluestacks.com.
  3. Open the APK/XAPK file by double-clicking it. This action will launch BlueStacks and begin the application's installation. If the APK file does not automatically open with BlueStacks, right-click on it and select 'Open with...', then navigate to BlueStacks. Alternatively, you can drag-and-drop the APK file onto the BlueStacks home screen.
  4. Wait a few seconds for the installation to complete. Once done, the installed app will appear on the BlueStacks home screen. Click its icon to start using the application.

Using LDPlayer

  1. Download and install LDPlayer from https://www.ldplayer.net.
  2. Drag the APK/XAPK file directly into LDPlayer.

If you have any questions, please don't hesitate to contact us.

Previous Versions

رابعہ اردو لغت 2
2024-01-02 / 56.2 MB / Android 5.0+

About this app

پیش لفظ
رابعہ اردو لغت جامع اکیسویں صدی کی ایک بہترین لغت ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئی ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ اس میں اس امر کو لوظ رکھا گیا ہے کہ قدیم و جدید تمام مروجہ الفاظ شامل کر دئیے جائیں کیونکہ اُردوزبان دن بدن اپنا دامن نئے الفاظ سے وسیع کرتی جارہی ہے۔
رابعہ اردو لغت جامع کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے، وہ انگریزی الفاظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفته اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں۔ ان میں اکثر انگریزی کے ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا اُردو زبان میں کوئی متبادل لفظ نہیں اوراُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں۔
زیر نظر لغت کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔
طلباء کی درسی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں تقریبا ان تمام الفاظ کو شامل کر دیا گیا ہے جو نصابی کتابوں اور اُردونظم ونثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
تقریباً بڑی حد تک اُردو زبان کے تمام مستعمل الفاظ ، ضرب الامثال محاورات اور قدیم و جدید علمی ، ادبی ، سائنسی اور
تکنیکی اصطلاحات کو شامل کر دیا گیا ہے۔
دوسری غیر ملکی زبانوں مثلاً ترکی ، پرتگالی ، فرانسیسی ، سنسکرت، یونانی وغیرہ کے وہ لفظ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ علاقائی زبانوں کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔
بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دیے گئے ہیں۔ لفظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔
ہراسماء کی تذکیر و تانیث کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
ہر لفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے کے لیے اسم ضمیر ، صفت ، مصدر، تابع فعل متعلق فعل اور فعل وغیرہ ساتھ لکھ
دیا گیا ہے۔ جو الفاظ اُردوزبان میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی کسی شہر یا شخصیت کا نام، لقب یا تخلص بھی ہیں، ان کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔
انگریزی الفاظ کا اُردو میں وہی تلفظ دیا گیا ہے جس طرح وہ رائج ہیں۔ ا۔ الفاظ و محاورات کے معنی زبان کی صحت و پاکیزگی کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں۔
ایسے محاورات اور ضرب الامثال کو شامل کرنے سے گریز کیا گیا ہے جو کسی فرقے یا طبقے کے احترام کے منافی ہوں ۔
اسے ظاہری و باطنی دونوں طرح سے دلکش اور افادیت کا حامل بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ ظاہری خوبصورتی کے لیے اس کی کتابت ، حسن ترتیب اور چھپائی کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ جبکہ باطنی طور پر اسے زیادہ سے زیادہ سرمایہ معنی سے آراستہ کیا گیا ہے۔اگرچہ صیح و درستی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ لیکن پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے اور اغلاط کا رہ جانا بعید از امکان نہیں۔ اگر کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو از راہ کرم اس سے مطلع فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح ہو سکے۔
ادارہ

App Permissions

Allows applications to access information about networks.
Allows applications to open network sockets.
Allows using PowerManager WakeLocks to keep processor from sleeping or screen from dimming.